تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, June 21, 2017

سوال: جس نابالغ بچے کا باپ فوت ہو جائے،اس کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا..؟؟

June 21, 2017

سوال:
جس نابالغ بچے کا باپ فوت ہو جائے،اس کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا..؟؟

جواب:
باپ نہ ہو تو دادا باپ کی جگہ ہے
یعنی  اپنے فقیر و یتیم، پوتے، پوتی کی طرف سے اس پر صدقہ فطر دینا واجب ہے۔
(درمختار)

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں