تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 15, 2017

ٹڈی،جوں ،چیونٹی اور کھٹمل:

June 15, 2017

ٹڈی،جوں ،چیونٹی اور کھٹمل:
ٹڈی حلال جانور ہے، اسے کھانے کے لیے مار سکتے ہیں
اور ضرر سے بچنے کے لیے بھی اسے مار سکتے ہیں۔
چیونٹی نے ایذا پہنچائی اور مار ڈالی تو حرج نہیں ورنہ مکروہ ہے
جوں کو مار سکتے ہیں ،اگرچہ اس نے کاٹا نہ ہو اور آگ میں ڈالنا مکرو ہ ہے
جوں کو بدن یا کپڑوں سے نکال کر زندہ پھینک دینا طریق ادب کے خلاف ہے۔
(عالمگیری)
کھٹمل کو مارنا جائز ہے کہ یہ تکلیف دہ جانور ہے

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں