تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, June 4, 2017

تراویح کے متعلق دو مسئلے

June 04, 2017

تراویح کے متعلق دو مسئلے:
بیٹھ کر تراویح پڑھنا:
بلا عذر تراویح بیٹھ کر پڑھنا مکروہ ہے،بلکہ بعض کے نزدیک تو بیٹھ کر ہوتی ہی نہیں ہیں.(درمختار)

اکٹھی بیس رکعت پڑھنا:
بیس رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ بھی ادا کی جاسکتی ہیں،مگر ایسا کرنا مکروہ ہے.
اگر بیس رکعت اکٹھی پڑھنی ہو تو ہر دو رکعت کے بعد قعدہ کرنا فرض ہے،ہر قعدہ میں التحیات کے بعد درود بھی پڑھے،طاق رکعتوں میں ثناء بھی پڑھے.(درمختار)

#تراویح #رمضان #مسائل

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں