تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, June 2, 2017

مکی اور مدنی زندگی سے ملنے والا سبق

June 02, 2017

مکی اور مدنی زندگی سے ملنے والا سبق

تیرہ سال مشکلات پھر آسانیاں:
دین سے وابستہ لوگ اگر تیرہ سال اخلاص سے کام کرتے ہوئے  مشکلات برداشت کر لیں ،تو ان کے لیے آسانی اور کامیابی کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں.
کیونکہ نبی کریم علیہ السلام نے بھی مکہ میں تیرہ سال مشکلات برداشت کی تھیں،پھر آسانیوں کے دروازے کھول دیے گئے تھے.

#مکی #مدنی #زندگی #مشکلات #آسانیاں

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں