دوسروں کو سکھانے والا افضل ہے:

دوسروں کو سکھانے والا افضل ہے:
ایک شخص نے نماز وغیرہ کے مسائل اس لیے سیکھے کہ دوسرے لوگوں کو سکھائے بتائے گا
اور دوسرے نے اس لیے سیکھے کہ ان پر صرف خود عمل کریگا
پہلا شخص اس دوسرے سے افضل ہے۔
(درمختار)
 
از
#احسان_اللہ کیانی