تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, June 21, 2017

سوال: جس نے روزے نہیں رکھے،کیا اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے..؟؟

June 21, 2017

سوال:
جس نے روزے نہیں رکھے،کیا اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے..؟؟

جواب:
صدقہ فطر واجب ہونے کے لیے روزہ رکھنا شرط نہیں
اگر
کسی عذر، سفر، مرض، بڑھاپے کی وجہ سے
یا
معاذ ﷲ بلاعذر روزہ نہ رکھا، جب بھی صدقہ فطر واجب ہے۔
(ردالمحتار)

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں