تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, June 2, 2017

غافلین میں اللہ کا ذکر کرنے والے کی مثال

June 02, 2017

غافلین میں اللہ کا ذکر کرنے والے کی مثال:
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
غافلوں میں اللہ کا ذکر کرنے والا (میدان جھاد سے) بھاگنے والوں میں سے ثابت قدم رہنے والے کی طرح ہے.

"ذاکر اللہ فی الغافلین بمنزلۃ الصابر فی الفارین "
(رواہ الطبرانی فی الاوسط باسناد لا باس بہ)

#ذکر #اللہ #غافل #غفلت
از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں