تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, June 25, 2017

Ahmed pur Sharqia Oil tanker incident bahawalpur pakistan

June 25, 2017

چھوٹا سعید:
وہ کھیلنے گیا ہوا تھا
میں نے ہمسائی کے بیٹے کے ہاتھ پیغام بھیجا
میدان میں جاکر سعید  سے کہو
جلدی گھر آئے
امی بلا رہی ہیں
سعید کی امی نے آنکھوں سے آنسو صاف کرتے ہوئے، ہمسائی سے کہا

بہن میں سوچ رہی تھی
سعید کا باپ پچھلے تین ماہ سے بیمار پڑا ہے
گھر میں کئی دنوں سے فاقے چل رہیں ہیں،چلو ہزار ایک روپیہ مل جائے گا
تو بچوں کے عید کے کپڑے بنا لوں گی
بس یہی سوچ کر میں نے سعید کو کولر دے کر بھیجا تھا
اتنا کہنا تھا کہ
سعید کی امی دھاڑیں مار مار کر رونے لگی
ہائے اللہ!
میں نے کیوں اسے ٹینکر سے تیل لینے بھیجا تھا

تحریر:
#احسان_اللہ کیانی
26-جون-2017

 احمد پور شرقیہ میں آئل کا ٹینکر اور چھوٹا سعید

3 تبصرے:

  1. It's remarkable to visit this site and reading the views of all mates about this paragraph,
    while I am also keen of getting know-how.

    Feel free to surf to my homepage Lean Belly Breakthrough
    eBook - ,

    ReplyDelete
  2. After I initially commented I seem to have clicked on the
    -Notify me when new comments are added- checkbox and from now on every time a comment is added I
    recieve four emails with the same comment. Is there a means you can remove me from that service?
    Cheers!

    Here is my blog post; is text your ex back worth the money?

    ReplyDelete
  3. Furniture safe self-adhesive tape included.

    ReplyDelete

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں