کیا مریض کو بے ہوش کرنا جائز ہے..؟

کیا مریض کو بے ہوش کرنا جائز ہے..؟
بعض امراض میں مریض کو بے ہوش کرنا پڑتا ہے،
تاکہ
گوشت کاٹا جاسکے
یا
ہڈی وغیرہ کو جوڑا جاسکے
یا
زخم میں ٹانکے لگائے جائیں، اس ضرورت میں کسی دوا سے بے ہوش کرنا جائز ہے۔
(ردالمحتار)