بی بی سی کی ایک کھانی پر تبصرہ:

بی بی سی کی ایک کھانی پر تبصرہ:
پچھلے کافی دنوں میں بار بار بی بی سی کی اس کہانی کا اشتھار نظر سے گزرا،لیکن نظر انداز کر دیا
آج صبح فجر کے بعد یہ اشتھار ایک بار پھر دیکھا،تو سوچا آخر اس کھانی میں ایسا کیا ہے،جو بی بی سی اس کے لیے اتنے پیسے خرچ کررہا ہے.
کہانی پڑھی تو پتا چلا یہ دو ہم جنس پرستوں کی کہانی ہے،کہانی بھی ترغیب دلانے کے انداز میں لکھی گئی ہے.
پھر اس کے ساتھ مزید چند لنکس تھے ،جو اسی سے متعلق تھے.
یاد رہے
آج کل امریکہ اس گندی بیماری کو دنیا میں اور مسلم ممالک میں پھیلانا چا رہا ہے، مستقبل قریب میں اس کے متعلق بھت کچھ سامنے آئے گا.
آج ہی بی بی سی پر بتایا گیا کہ ایک ملک کی وزیراعظم ہم جنس پرست خاتون کو بنایا گیا ہے .

نوٹ:
بی بی سی کی خبریں ایک خاص طرح کے ذہن سازی کرتی رہتی ہیں،اس کا ضرور خیال رکھا کریں.

تحریر:
احسان اللہ کیانی
18 جون 2017