فرائض نماز کتنے ہیں اور کون کونسے ہیں..؟؟

فرائض نماز

سات چیزیں نماز میں فرض ہیں:

(۱) تکبیر تحریمہ (۲) قیام (۳) قراء ت (۴) رکوع (۵) سجدہ (۶) قعدہ اخیرہ (۷) خروج بصنعہ

از
#احسان_اللہ کیانی