تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, June 7, 2017

مناظرہ کرنا کب جائز اور کب ناجائز ہے:

June 07, 2017

مناظرہ کرنا کب جائز اور کب ناجائز ہے:
دینِ حق کی حمایت کے لیے مناظرہ کرنا جائز ہے بلکہ عبادت ہے
اور اگر اس لیے مناظرہ کرتا ہے کہ کسی مسلم کو مغلوب کر دے
یا
اس لیے کہ اس کا عالم ہونا، لوگوں پر ظاہر ہوجائے
یا
دنیا حاصل کرنا مقصود ہے، مال ملے گا
یا لوگوں میں مقبولیت حاصل ہوگی
تو یہ ناجائز ہے.
(درمختار)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں