گناہ کی کمپلینٹ لکھ کر بھیج دے:

گناہ کی کمپلینٹ لکھ کر بھیج دے:
ایک شخص برا کام کرتا ہے اس کے باپ کے پاس شکایت لکھ کر بھیجی جائے یا نہیں..؟؟
اگر معلوم ہے کہ اس کا باپ منع کرنے پر قادر ہے اور وہ منع بھی کردے گا تو لکھ کر بھیج دے
ورنہ لکھنے کا کیا فائدہ..؟؟
اسی طرح زوجین اور بادشاہ و رعیت یا آقا و ملازمین کے بارے میں اگر لکھنا مفید ہو تو لکھے۔
(خانیہ)

از
#احسان_اللہ کیانی