تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, June 3, 2017

اللہ کا شکر ادا کرنے کا طریقہ

June 03, 2017

اللہ کا شکر:
جب اللہ کی کوئی بڑی نعمت ملے، تو اللہ کا شکر اس طرح ادا کرنا چاہیے ،جیسے شکر ادا کرنے کا حکم اللہ نے اپنے حبیب کو دیا،جب انھیں کوثر کی نعمت عطا فرمائی .
قرآن کریم میں ہے:
فَصَلِّ  لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾
تو آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں  اور قربانی کریں
"الکوثر:2"

#کوثر #اللہ_کا_شکر #قرآن

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں