تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 8, 2017

نماز میں ایک پاؤں زمین سے اٹھا لینا:

June 08, 2017

نماز میں ایک پاؤں زمین سے اٹھا لینا:
ایک پاؤں پر کھڑا ہونا یعنی دوسرے کو زمین سے اٹھالینا مکروہ تحریمی ہے۔
اور اگر عذر کی وجہ سے ایسا کیا تو حرج نہیں۔
(عالمگیری)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں