تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 15, 2017

مالک مکان بھی اجازت لے کر جائے:

June 15, 2017

مالک مکان بھی اجازت لے کر جائے:
مکان کرایہ پر دیا اور کرایہ دار اس میں رہنے لگا اگر مکان دیکھنے کو جانا چاہتا ہے
کہ دیکھیں کس حالت میں ہے اور مرمت کی ضرورت ہو تو مرمت کرادی جائے
تو کرایہ دار سے اجازت لے کر اندر جائے،
یہ خیال نہ کرے کہ مکان میرا ہے ،مجھے اجازت کی کیا ضرورت
کیونکہ مکان اگر چہ اس کا ہے ،مگر سکونت دوسرے کی ہے اور اجازت لینے کا حکم اسی سکونت کی وجہ سے ہے۔  (عالمگیری)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں