Military coup in Turkey and Truck drivers of Turkey


ترکی میں فوجی بغاوت اور ٹرک ڈرائیورز:

جب ترکی میں فوجی بغاوت ہوئی تھی ،تو بھت سے ٹرک ڈرائیوروں نے اپنے ٹرک صدارتی کمپلیکس کے سامنے کھڑے کر دئیے تھے .
آج طیب اردگان کی طرف سے انکی افطاری کا بندوبست کیا گیا ہے