تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, June 7, 2017

برائی کو روکنے کی پوری کوشش کرے:

June 07, 2017

برائی کو روکنے کی پوری کوشش کرے:
(دوران جنگ)مشرکین پر تنہا حملہ کرنے میں غالب گمان یہ ہے کہ قتل ہوجائے گا،
مگر یہ بھی غالب گمان ہے کہ یہ بھی ان کے آدمی کو قتل کریگا
یا زخمی کردے گا
یا شکست دے دے گا
تو تنہا حملہ کرنے میں حرج نہیں
اور
غالب گمان یہ ہو کہ ان کا کچھ نہیں بگڑے گا
اور یہ مارا جائے گا
تو حملہ نہ کرے

اور
اگر فساق مسلمین کو گناہ سے روکے گا تو یہ خود قتل ہوجائے گا
اور ان کاکچھ نہیں بگڑے گا
جب بھی ان کو منع کرے ،عزیمت یہی ہے،(تاکہ لوگ آسانی سے گناہ نہ کرسکیں)
اگرچہ منع نہ کرنے کی بھی رخصت ہے۔
(عالمگیری)

کیونکہ اس صورت میں قتل ہوجانا ،فائدہ سے خالی نہیں ،اس وقت اگرچہ بظاہر فائدہ نہیں معلوم ہوتا ،مگر آئندہ اس کے نتائج بہتر نکلیں گے.

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں