نابالغ بچوں کا صدقہ فطر:

نابالغ بچوں کا صدقہ فطر:
مردمالکِ نصاب پر اپنی طرف سے اور اپنے چھوٹے بچہ کی طرف سے واجب ہے
جبکہ
بچہ خود مالکِ نصاب نہ ہو، ورنہ اس کا صدقہ اسی کے مال سے ادا کیا جائے
(درمختار، ردالمحتار)