اعتکاف کے متعلق احادیث:

اعتکاف کے متعلق احادیث:
حدیث:
جس نے رمضان میں دس ۱۰ دنوں کا اعتکاف کرلیا، تو وہ ایساہے جیسے اس نے دو ۲ حج اور دو ۲ عمرے کیے.
(شعب الایمان)

حدیث:
معتکف گناہوں سے باز رہتا ہے اور نیکیوں سے، اُسے اُس قدر ثواب ملتا ہے ،جیسے اُس نے تمام نیکیاں کیں ہوں.
(ابن ماجہ)

حدیث:
نبی کریم علیہ السلام رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف فرمایا کرتے تھے.
(مسلم)

طالب دعا:
احسان اللہ کیانی