تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, June 7, 2017

عالم اور عام آدمی :

June 07, 2017

عالم اور عام آدمی:
عالم اگرچہ جوان ہو، بوڑھے جاہل پر فضیلت رکھتا ہے
لہٰذا چلنے اور بیٹھنے میں گفتگو کرنے میں بوڑھے جاہل کو عالم پر تقدم کرنا نہ چاہیے، یعنی بات کرنے کا موقع ہو تو اس سے پہلے کلام یہ نہ شروع کرے
نہ عالم سے آگے آگے چلے
نہ ممتاز جگہ پر بیٹھے
عالم غیر قرشی، قرشی غیر عالم پر فضیلت رکھتا ہے۔
عالم کا حق غیر عالم پر ویسا ہی ہے
جیسا استاذ کا حق شاگرد پر ہے
عالم اگر کہیں چلا بھی جائے، تو بھی اس کی جگہ پر غیر عالم کو بیٹھنا نہیں چاہیے۔
شوہر کا حق عورت پر اس سے بھی زیادہ ہے کہ عورت کو شوہر کی ہر ایسی چیز میں جو مباح ہو اطاعت کرنی پڑے گی۔ 
(عالمگیری)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں