کتا مار دیں بلی ذبح کر دیں یا دونوں کو فائر مار دیں:

کتا مار دیں بلی ذبح کر دیں یا دونوں کو فائر مار دیں:
کسی نے ایسا کتا پال رکھا ہے ،جو راہ گیروں کو کاٹ کھاتا ہے
تو بستی والے ایسے کتے کو قتل کر ڈالیں۔
بلی اگر ایذا پہنچاتی ہے ،تو اسے تیز چھری سے ذبح کر ڈالیں، اسے ایذا دے کر نہ ماریں۔
(عالمگیری)