تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, June 17, 2017

دوا سے علاج کرنا کب جائز اور کب ناجائز ہے.؟

June 17, 2017

دوا سے علاج کرنا کب جائز اور کب ناجائز ہے.؟
دوا سے علاج کرنا جائز ہے ،
جبکہ یہ اعتقاد ہو کہ
شافی یعنی شفا دینے والا ﷲ ہے، اس نے دوا کو ازالہ مرض کے لیے سبب بنادیا ہے
اور
اگر کوئی دوا ہی کو شفا دینے والا سمجھتا ہے، تو اس سے علاج ناجائز ہے۔
(عالمگیری)

طالب دعا:
احسان اللہ کیانی
18 جون 2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں