ایک اصول:

ایک اصول:
اچھائی کی نسبت اللہ کی طرف جبکہ برائی کی نسبت اپنی طرف کریں.
قرآن کریم میں ہے:
"مَاۤ  اَصَابَکَ مِنۡ حَسَنَۃٍ  فَمِنَ اللّٰہِ ۫ وَ مَاۤ اَصَابَکَ مِنۡ سَیِّئَۃٍ  فَمِنۡ نَّفۡسِکَ"
جب تجھے کوئی بھلائی پہنچے تو (سمجھ کہ) وہ اللہ کی طرف سے ہے
(اسے اپنے حسنِ تدبیر کی طرف منسوب نہ کر)
اور
جب تجھے کوئی برائی پہنچے
تو (سمجھ کہ) وہ تیری اپنی طرف سے ہے
(یعنی اسے اپنی خرابئ نفس کی طرف منسوب کر)
(النساء:79)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی