تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 15, 2017

یہ کھنے سے نظر نہیں لگے گی:

June 15, 2017

یہ کھنے سے نظر نہیں لگے گی:
کسی مسلمان بھائی کی چیز دیکھے اور پسند آئے تو برکت کی دعا کرے یہ کہے:

{ تَبَارَکَ اللہُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ فِیْہِ }

یا اردو میں یہ کہدے کہ اﷲ برکت عطا فرمائے ،اس طرح کہنے سے نظر نہیں لگے گی۔
(ردالمحتار)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں