امام مسجد کے ساتھ احسان کریں:

امام مسجد کے ساتھ احسان کریں:
اہلِ محلہ نے امام مسجد کے لیے کچھ چندہ جمع کرکے دے دیا
یا
اسے کھانے یا پہننے کے لیے سامان جمع کردیا
یہ ان لوگوں کے نزدیک بھی جائز ہے
جو اُجرت پر امامت کو ناجائز فرماتے ہیں، کیونکہ یہ اُجرت نہیں ،بلکہ احسان ہے .
(درمختار، ردالمحتار)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی