شراب سے خارجی علاج بھی ناجائز ہے

شراب سے خارجی علاج بھی ناجائز ہے
مثلاً
زخم میں شراب لگائی
یا
کسی جانور کو زخم ہے اس پر شراب لگائی
یا
بچہ کے علا ج میں شراب کا استعمال کیا
ان سب صورتوں میں وہ گنہگار ہوگا ،جس نے اس کو استعمال کرایا۔
(عالمگیری)