قطر کا مختصر تعارف:

قطر کا مختصر تعارف:
زیر نظر نقشہ قطر کا ہے،یہ بھت چھوٹا سا ملک ہے،اس کا کل رقبہ ساڑھے گیارہ ہزار کلومیٹر ہے،اسکی کل فوج
تقریبًا 11800 آدمیوں پر مشتمل ہے، جس میں بری فوجی (8500)، بحریہ (1800) اور ہوائی فوجی (1500) ہیں.
#قطر دنیا کی امیرترین معیشت ہے.
از
#احسان_اللہ کیانی