تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, June 21, 2017

Feham e Arabi Course,lesson no 15,Monas Ghaib ki 3 Zamair

June 21, 2017

سبق نمبر 15:
مونث غائب کی تین ضمائر:
آج کے سبق میں ہم مونث کی ان تین ضمائر کے متعلق پڑھیں گے،جو غائب یا تھرڈ پرسن کے لیے استعمال ہوتی ہیں.

"ھَا"  "ھُمَا"  "ھُنَّ"

ترجمہ:
ھَا     = وہ ایک عورت
ھُمَا   = وہ دو عورتیں
ھُنَّ  = وہ تین یا سب عورتیں

کتابُھَا         = اس ایک عورت کی کتاب
کتابُھُما       =ان دو عورتوں کی کتاب
کتابُھُنَّ       =ان سب عورتوں کی کتاب

قَوْلُھَا        = اس ایک عورت کا قول
قَوْلُھُما      = ان دو عورتوں کا قول
قَوْلُھُنَّ      = ان سب عورتوں کا قول

منجانب:
#فھم_عربی_کورس (فیس بک گروپ)

طالب دعا :
#احسان_اللہ کیانی
21 جون 2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں