تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, June 21, 2017

Feham e Arabi course,lesson no 14,Muzakar Ghaib ki 3 Zamair

June 21, 2017

سبق نمبر 14:
فھم عربی کورس:
مذکر غائب کی تین ضمائر:
آج کے سبق میں ہم مذکر کی ان تین ضمائر کے متعلق پڑھیں گے،جو غائب یا تھرڈ پرسن کے لیے استعمال ہوتی ہیں.

"ہُ"  "ھُمَا"  "ھُمْ"

ترجمہ:
ہُ      = وہ ایک مرد
ھُمَا   = وہ دو مرد
ھُمْ   = وہ تین یا سب مرد

کتابُہ         = اس ایک مرد کی کتاب
کتابُھُما      =ان دو مردوں کی کتاب
کتابُھُم      =ان سب مردوں کی کتاب

قَوْلُہ         = اس ایک مرد کا قول
قَوْلُھُما      = ان دو مردوں کا قول
قَوْلُھُم      = ان سب مردوں کا قول

منجانب:
#فھم_عربی_کورس (فیس بک گروپ)

طالب دعا :
#احسان_اللہ کیانی
21 جون 2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں