تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, June 21, 2017

سبق نمبر 13: متکلم کی دو ضمائر:

June 21, 2017

سبق نمبر 13:
متکلم کی دو ضمائر:
آج ہم مُتکلِم کی دو ضمیروں کے متعلق پڑھیں گے
"ی"   اور  " نَا"

ترجمہ:
ی=میری، میرا ،میرے
نَا= ہماری ،ہمارا ،ہمارے

مثال:
رَب+ی  = رَبِّیْ
میرا رب

رَبّ+نا  = رَبُّنَا
ہمارا رب

مثال :
دِیْن+ی  =دِیْنِی
میرا دین

دِیْن+نا  = دِیْنُنَا
ہمارا دین

مثال:
کتاب+ی  = کتابِی
میری کتاب

کتاب+ نا= کِتابُنَا
ہماری کتاب

منجانب :
#فھم_عربی_کورس (فیس بک گروپ)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
21 جون 2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں