تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, May 2, 2017

نیک اعمال کے باوجود خوف

May 02, 2017

نیک اعمال کرنے کے باوجود اس بات کا خوف رکھنا چاہیے.
کہ کیا خبر ہمارا رب اسے قبول فرمائے گا بھی یا نہیں..؟؟
اللہ کا کلام ہمیں اسی چیز کی تعلیم دیتا ہے
قرآن کریم میں ھے:
{وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡتُوۡنَ مَاۤ  اٰتَوۡا وَّ قُلُوۡبُہُمۡ وَجِلَۃٌ }

اور جو لوگ (اللہ کی راہ میں اتنا کچھ) دیتے ہیں, جتنا وہ دے سکتے ہیں
اور (اس کے باوجود) ان کے دل خائف رہتے ہیں کہ (کہیں یہ نامقبول نہ ہو جائے)
[المومنون:60]

ایسے لوگوں کے متعلق اللہ تعالی نے فرمایا :
قرآن کریم میں ہے:
{اُولٰٓئِکَ یُسٰرِعُوۡنَ فِی الۡخَیۡرٰتِ وَ ہُمۡ لَہَا سٰبِقُوۡنَ}
یہی لوگ بھلائیوں (کے سمیٹنے میں) جلدی کر رہے ہیں اور وہی اس میں آگے نکل جانے والے ہیں
[المومنون:61]
#Quran #islam #naiki #sadaqa #maqbool #Allah #khoaf

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں