تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, May 9, 2017

میڈیا کی سوچ فقط اسلام دشمنی

May 09, 2017

میڈیا وار...
کل، صبح نیوز چینل پر یہ خبر چل رہی تھی کہ کراچی میں شہریوں نے ڈاکو کو مار مار کر ہلاک کر دیا۔2،3 منٹ یہ بریکنگ نیوز چلتی رہی پھر بات ختم۔سوچا کہ اس واقعے پر میڈیا نے ہنگامہ کیوں کھڑا نہیں کیا کہ جی کیوں شہریوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا اور ڈاکو کو قانون کے حوالے کیے بغیر خود ہی اس کو مار ڈالا۔جبکہ ابھی تو ثابت ہی نہیں ہوا کہ یہ ڈاکو ہے کہ نہیں۔نہ ہی سارا دان اس واقعے پر کوئی نشریات ہوئی نہ ہی موم بتی مافیا اس کے لیے نکلی نہ ہی کسی لبرل اور سیکولر نے اس کے لیے آواز اٹھائی۔یہ کیوں؟؟؟لیکن اگر کسی گستاخ رسول کو اس طرح سے مار دیا جاتا ہے تو پھر تو چونکہ دینی جماعتوں ،مدرسوں اور اسلام کو بدنام کرنے کا سنہری موقع ہوتا ہے تو کئی دنوں تک ایک ہنگامہ کھڑا ہوجاتا ہے یہاں تک کہ موم بتی مافیا اس کے قبر تک پینچ جاتی ہے۔بے حیا میڈیا ۔

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں