الزام مولوی پر کیوں..؟؟

الزام مولوی پر ...؟؟
پاکستان کی تاریخ میں آج تک کوئی مولوی وزیراعظم یا صدر نہیں بنا اور نہ ہی کسی بڑے عہدے پر فائز ہوا اور پاکستان کو ان پینٹ کوٹ اور ٹاہی والوں نے لوٹا اور برباد کیا لیکن الزام تراشی مولوی پر کیوں ؟؟؟؟