تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, May 9, 2017

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور سیکولر

May 09, 2017

ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک اور سیکولر ہندوستان .

ڈاکٹر ذاکر نائک صرف ایک نام ہی نہیں بلکہ استعارہ میں گفتگو کا مکالمے کا دلیل کا منطقی استدلال کا آج کی اسلامی دنیا میں کہ جہاں مشرق و مغرب کا سیکولر چہرہ آواز بلند کرتا دکھائی دیتا ہے کہ اسلام دہشت گرد ہے ایسے حالات میں اگر کوئی شخص اسلام کا مقدمہ دلیل کے ساتھ پیش کرتا دکھائی دیتا ہے تو وہ ڈاکٹر صاحب ہی ہیں .

خالص تقابل ادیان کے معاملے میں اس دور کا سب سے بڑا نام ڈاکٹر ذاکر نائک کا ہی ہے ڈاکٹر صاحب دوسروں سے کہیں بلند اپنے پورے قد کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں لیکن ایک عجیب ترین بات یہ ہے کہ سیکولرزم کے علمبرداروں کو ڈاکٹر صاحب کی شخصیت شدید تکلیف میں مبتلا کر دیتی ہے اور دلیل سے گفتگو کرنے والا ایک شخص انہیں ناگوار گزرتا ہے سوال یہ ہے کہ نہ تو انکو حربی اسلام قبول ہے اور نہ ہی منطقی اسلام کہیں یہ ڈاکٹر صاحب کی آڑ میں اسلام ہی سے دشمنی تو نہیں .

حسیب احمد حسیب

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں