تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, May 9, 2017

میڈیا کا دوغلا پن

May 09, 2017

ایک گورے نے بھارتی انجینئر کو یہ کھ کر گولیاں ماری دی "نکل جاؤ ھمارے ملک سے"
میڈیا نے اس واقعہ کی وجہ جاننے کی بالکل کوشش نھیں کی ،
کیونکہ یہ گولیاں کسی مسلمان نھیں ماری تھیں،بلکہ ایک  سیکولر سوچ کے حامل بندے نے ماریں تھیں.
میڈیا نے اس پر یہ سوال بھی نھیں اٹھایا ،کہ کیا ایسا غیر ملکی جو ویزہ لے کر آپ کے ملک میں آیا ھو ،
اس کا قتل آئین اور انسانیت کی رو سے جائز ھے .؟؟؟
آخر کیوں ..؟؟

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں