تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, May 9, 2017

لبرل فقیروں اور مسکینوں کے کتنے ھمدرد ھیں ..؟؟

May 09, 2017

لبرل نے انسانیت کا نعرہ لگایا. حقوق کی باتیں کیں. فقیروں اور یتیموں کی تصویریں میڈیا پر نشر کروائیں. ویلفٰیر ٹرسٹ کا فون نمبر نوٹ کرایا.
جب ڈونیشن اور تعاون کی رقم اکٹھا ہوگئ تو کئ اعلی نسل کے کتے خریدے. مہنگی گاڑی گیرج میں کھڑی کی. انگریزی شراب اور میم کا انتظام کیا. پہر اپنے ہاوس میں ڈانس پارٹی رکھی سب کے لیے اعلی انتظام کیے شراب و کبا ب وشباب کے بعد دستر خوان پر جو باقی بچ گیا وہ ان فقیروں کے "حقوق " تھے جو انہیں سپرد کر دیے گئے.

ابو اشعر فھیم

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں