تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, May 25, 2017

والدین کی متعلق اسلام کی تعلیمات

May 25, 2017

والدین اور اسلام :
والدین کے سامنے اف بھی نہ کھو(قرآن)
والدین کے لیے دعا کرو،یا اللہ ان دونوں پر رحم فرما(قرآن)
باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے (حدیث)
جنت ماں کے قدموں تلے ہے.(حدیث)
اللہ کی ناراضی والد کی ناراضی میں ہے.(حدیث)
بڑے کبیرہ گناہوں میں سے ایک والدین کی نافرمانی ہے.(حدیث)
والدین کی نافرمانی کی سزا جلد ملتی ہے.(حدیث)
والدین کا نافرمان جنت میں داخل نہیں ہوگا.(حدیث)
والدین کے نافرمان پر اللہ نے لعنت فرمائی ہے.(حدیث)
جو اپنے والد کو تھپڑ مارے، اسے رجم کیا جائے گا.(تورات)
#والدین #اسلام #ماں #باپ #قرآن #حدیث
#islam #Quran #Hadees #Baap #Maa #Mom

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں