روزے کی مشروعیت کی تاریخ:

روزے کی مشروعیت کی تاریخ:
قدیم مصری ،یونانی ،رومن ،ہندو ،یھودی اور عیسائی  سب روزہ رکھتے تھے،موجودہ تورات اور انجیل میں بھی روزہ داروں کی تعریف موجود ہے .
اسلام میں روزہ ڈیڑھ ہجری اور تحویل قبلہ کے بعد دس شعبان کو فرض کیا گیا.
پھلے نماز فرض کی گئی پھر زکوۃ پھر روزہ
ماخوذ از
تفسیر تبیان القرآن ،جلد اول ،ملخصا

#روزہ #رمضان #تاریخ #یونانی #رومن #عیسائی #یھودی  #تورات #انجیل #فرض #نماز #زکوۃ
#ramzan #roza #tareekh