تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, May 25, 2017

مصیبت کی دعا نہیں مانگنی چاہیے

May 25, 2017

کبھی اللہ تعالی سے مصیبت اور بیماری کی دعا نہ مانگیں،بلکہ ہمیشہ اللہ تعالی سے خیر و عافیت اور آسانی کی دعا مانگیں.
کیونکہ ہم بہت کمزور ہیں اور ہم میں اللہ کی آزمائشوں کو برداشت کرنے کی طاقت نہیں ہے.
اللہ ہم سب کو آسانی عطا فرمائے.

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں