زنا اور اسلامی تعلیمات

زنا ،بدکاری اور اسلام:
زنا کے قریب بھی نہ جاؤ.(قرآن)
جو زنا کرے گا ،سزا پائے گا.(قرآن)
جب بندہ زنا کرتا ہے،ایمان اس سے نکل جاتا ہے.(حدیث)
مجاھدین کی بیویوں کی حرمت ،عام مسلمانوں پر انکی ماؤں کی طرح ہے.(حدیث)
اللہ قیامت کے دن بوڑھے زانی کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائے گا.(حدیث)
سب سے بدترین زنا اپنی ماں ،بہن یا محرم رشتہ داروں کے ساتھ ہے.(حدیث)
پڑوسی کی بیوی سے زنا بڑے کبیرہ گناہوں میں سے ہے.(حدیث)
جو محرم سے بدکاری کرے،اسے قتل کردو.(حدیث)

#زنا #بدکاری #فحاشی #قرآن #اسلام #حدیث #کبیرہ_گناہ #مجاھد #ماں #بہن #محرم #رمضان #روزہ
#ramzan #roza #zina  #quran #hadees #islam #maa