انسان کا چاند پر قدم ایک ھی بار کیوں..؟؟

یار 1969   اور   2017  میں تقریبا 47  سال کا وقفہ بنتا ہے  ان سینتالیس سالوں میں چاند پر اترنے کی دوبارہ کوشش کیوں نہیں کی گئی؟ کیا سائنس اور ٹیکنالوجی کا ارتقاء اسکے بعد رک گیا؟ اب مریخ پر گاڑیاں اتارنے کے دعوے کیے جارہے ہیں جب کہ چاند کہیں زیادہ قریب ہے_ جب سینتالیس سال پہلے انسان چاند پر اتر سکتا تھا تو آج کیوں اس پراجیکٹ پر کام بند ہے؟ کیا چاند پر اترنا ایک فضول تجربہ تھا؟