جب گناہ کے تمام اسباب موجود ھوں،اور معصیت آپ کو اپنی طرف دے رہی ھو.
تو اس وقت اللہ کی رضا کے لیے اسے چھوڑ دیں.
اس کا بدلہ کیا ملے گا
یہ آیت مبارکہ پڑھیے
قرآن کریم میں ھے :
{وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى}
جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا
اور اُس نے (اپنے) نفس کو (بری) خواہشات و شہوات سے بچایا
تو یقینا جنت اسکا ٹھکانہ ھے .
[النازعات:40-41 ]
#Quran #zina #Gunah #islam #janat #nafs
Tuesday, May 2, 2017
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 تبصرے:
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔