تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, May 2, 2017

ھم تیرے ھیں

May 02, 2017

ھم کسی کو کیسے کھ سکتے ھیں
"ہم تیرے ھیں"
حالانکہ ہم تو پھلے ہی بِک چکے ھیں

اللہ تعالی نے ہمارے متعلق فرمایا:
قرآن کریم میں ھے:
{إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ}
بے شک اللہ تعالی نے مومنین سے انکی جانیں اور انکے اموال جنت کے بدلے خرید لیے ھیں.
[التوبة: ١١١]

آپ نے دیکھا ھو گا
جب کوئی شخص فوت ہوتا ھے
تو ہم یھی بات دہراتے ھیں.

"اِنَّا لِلّٰہِ وَ  اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ"
ہم اللہ تعالی ہی کے ہیں ،اور ہمھیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ھے.

تحریر: احسان اللہ کیانی
#Allah #only_4_you #islam #Quran #Hum_Tery_Hein

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں