القدس اور فلسطین کے متعلق طیب اردگان کی تمام مسلمانوں سے درخواست

میں تمام مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ القدس کی زیارت کریں کیونکہ یہ قبلہ اول، انبیاء کا شہر اور مسلمانوں کے لئے اعزاز اور شرف کا باعث ہے-
عقیدے کے لحاظ سے، موروثی، اور تاریخی لحاظ سے ہماری بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ ہم القدس اور مسئلہ فلسطین ہر توجہ دیں اور اپنے فلسطینی بہن بهائیوں کو حق و انصاف دلانے اور القدس کو دوبارہ آزاد کروا کر امن و سلامتی کا گہوارہ بنانے میں کوششیں کریں-

رجب طیب ایردوان