مسلمان:
کافر کی دوستی حرام ھے
کافر کی دوستی حرام ھے
سیکولر :
اچھا ...!
تو یہ بتاؤ،انکی بنائی ھوئی فیس بک استعال کرنا جائز ھے ...؟؟

وہ بھی تو ھمارے رب کی بنائی ھوئی ،بھت سی چیزیں استعمال کر رھے ھیں ،روزانہ ان سے فائدہ اٹھا رھے ھیں
جیسے
زمین پر وہ چل پھر رھے ھیں
صبح شام پانی استعمال کر رھے ھیں
دن رات وسانس کے ذریعے ھوا استعمال کر رھے ھیں .

یہ سب فرضی کھانیاں ھیں ،کہ یہ چیزیں خدا نے بنائی ھیں
یہ تو کسی نے نہیں بنائی ،یہ تو خود بخود بن گئی ھیں

مسلمان :
اچھا ...!
جب اتنی بڑی بڑی چیزیں ،خود بخود بن سکتی ہیں،تو فیس بک بھی خود بخود بن گئی ھو گی.

0 تبصرے:
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔