تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, May 11, 2017

مرد و عورت کا مسنون کفن

May 11, 2017

مَرْد کا مسنون کفَن

(۱)لِفافہ (۲)اِزار (۳)قمیص

عورت کا مَسنون کفَن

مُنْدَرِجَہ بالا تین اور دو مزید (۴)سِینہ بند (۵)اَوڑھنی۔

خنثیٰ مشکل کو عورت کی طرح پانچ کپڑے دیے جائیں مگر کسم یا زعفران کا رنگا ہوا اور ریشمی کفن اسے ناجائز ہے۔ (مُلَخَّص ازبہارِ شریعت،ج۱ص۸۱۷،۸۱۹،عالمگیر ی ج۱ص۱۶۰،۱۶۱)

کفَن کی تفصیل

{۱}لِفافہ: یعنی چادرمیِّت کے قد سے اتنی بڑی ہوکہ دونوں طرف باندھ سکیں 

{۲}اِزار: (یعنی تَہبند )چَوٹی (یعنی سرکے سِرے)سے قدم تک یعنی لِفافے سے اِتنا چھوٹا جو بَندِش کے لئے زائد تھا

 {۳}قمیص (یعنی کَفنی)گردن سے گُھٹنوں کے نیچے تک اور یہ آگے اور پیچھے دونوں طرف برابر ہو اِس میں چاک اور آستینیں نہ ہوں۔ مَرد کی کَفنی کندھوں پر چیریں اور عورت کے لئے سینے کی طرف

{۴}سینہ بند: پستان سے ناف تک اور بہتر یہ ہے کہ ران تک ھو ۔ 

(مُلَخَّص ازبہارِ شریعت ج۱ص۸۱۸ )

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں