تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, May 2, 2017

آسمان چڑچڑاتا ھے

May 02, 2017

آسمان چڑچڑاتا ھے:
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
جو میں دیکھتا ھوں، وہ تم نھیں دیکھتے
اور جو میں سنتا ھوں ،وہ تم نہیں سنتے
آسمان چڑچڑاتا ھے ،اور حق بھی  ھے کہ وہ آوازیں نکالے
اللہ کی قسم!
آسمان میں چار انگلیوں کے برابر بھی جگہ خالی نہیں ھے ،
مگر وہاں فرشتہ اللہ کے حضور اپنی جبین سجدے میں جھکائے ھوئے ھے
اللہ کی قسم!
جو میں جانتا ھوں،اگر تم جانتے تو بھت کم ہنستے ،اور بھت زیادہ روتے
اور تم عورتوں سے بستروں میں لذت نہ حاصل کرتے
اور تم جنگلوں اور صحراؤں کی طرف نکل جاتے .
اور رو رو کر اللہ سے دعائیں کرتے رہتے

"إِنِّي أَرَى مَا لَا تَرَوْنَ، وَأَسْمَعُ مَا لَا تَسْمَعُونَ، أَطَّتِ السَّمَاءُ وَحُقَّ لَهَا أَنْ تَئِطَّ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا فِيهَا مَوْضِعُ أَرْبَعَةِ أَصَابِعَ إِلَّا وَمَلَكٌ وَاضِعٌ جَبْهَتَهُ سَاجِدًا لِلَّهِ، وَاللَّهِ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا، وَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا، وَمَا تَلَذَّذْتُمْ بِالنِّسَاءِ عَلَى الْفُرُشَاتِ، وَلَخَرَجْتُمْ إِلَى الصُّعُدَاتِ تَجْأَرُونَ إِلَى اللَّهِ"

"مسند احمد ،سنن ترمذی،سنن ابن ماجہ"
#islam #Sky #Farishty #khoaf #fear #rona #azab #Allah #sunan_tirmazi #sunan_ibn_e_maja #musnad_ahmed #Hadees

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں