تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, April 16, 2017

فھم عربی کورس اِنَّ اور اَنَّ کا استعمال

April 16, 2017

فھم عربی کورس:
اِنَّ اور اَنَّ کا استعمال:
عربی زبان میں" اِنَّ اور اَنَّ "کا لفظ "بے شک اور یقینا" کے معنی میں استعمال ھوتا ھے .
جیسے
قرآن کریم میں ھے:
" اِنَّ  الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ "
بے شک انسان خسارے میں ھے .
اس کا ترجمہ یہ بھی کر سکتے ھیں
یقینا انسان خسارے میں ھے
"العصر:2"

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں