تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, April 13, 2017

فھم فارسی کورس لفظ است

April 13, 2017

فھم فارسی کورس:
لفظ اَسْت:
فارسی زبان میں لفظ   اَسْت  "ھے " کے معنی میں استعمال ھوتا ھے .

جیسے شیخ فرید الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ھیں .

"خامشی از کذب و غیبت واجب است "
یعنی
جھوٹ اور غیبت سے خاموش رھنا واجب ھے.

ایک مشھور شعر بھی ھے :
شاہ است حسین ،بادشاہ است حسین

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں